22 اگست 2011 - 19:30

عرب ذرائع‏ کے مطابق لیبیا میں دو لاشیں ایسی ملی ہیں جن میں ایک لاش لیبیا کے ڈکٹیٹر کرنل قذافی کے بیٹےخمیس قذافی کی ہوسکتی ہے۔

ابنا: الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا میں دو لاشیں ایسی ملی ہیں جن میں ایک لاش لیبیا کے ڈکٹیٹر کرنل قذافی کے بیٹےخمیس قذافی کی ہوسکتی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق یہ دونوں لاشیں ( لیبیا کے اینٹیلیجنس کے سربراہ ) عبد اللہ السنوسی اور قذافی کے بیٹے خمیس قذافی کی ہوسکتی ہیں۔اس خبر کے متعلق مزید تفصیلات کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔............ /169